البانیہ نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کر دیے ہیں اور ایرانی سفارت کاروں اور سفارت خانے کے عملے کو 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ البانیہ کے وزیر اعظم ایڈی راما نے میڈیا کو بھیجے گئے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ حکومت نے فوری طور پر ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ اقدام البانیہ نے جولائی میں سائبر حملے کی تحقیقات کے بعد اٹھایا ہے۔
style=”display:none;”>