ایئر بلیو نے اسلام آباد سے سکردو کے لئے پروازیں شروع کر دی ہیں۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق پی سی اے اے نے ملک کے بلند ترین ائر فیلڈ اور سیاحتی مقام سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئربلیو کی پہلی باقاعدہ مسافر پرواز کا خیرمقدم کیا۔
اسلام آباد ایئرپورٹ سے دو پروازوں میں مجموعی طور پر 340 مسافروں نے سفر کیا۔
style=”display:none;”>