اسلام آباد میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد سری نگر ہائی وے بلاک کر دی گئی۔ جبکہ نیب کے دفتر کے باہر بھی کارکنان کی بڑی تعداد جمع ہو گئی۔
جبکہ دوسری جانب فیصل آباد میں میں عوام کی طرف سے اس گرفتاری کے خلاف شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے فیصل آباد میں رانا ثناءاللّه کے گھر پر مشتعل عوام نے پتھراؤ کیا گیا۔
پشاور میں پشاور یونیورسٹی کے ہاسٹل سے طلباء باہر نکل آئے۔
لاہور میں تحریک انصاف کارکنان کی بڑی تعداد لبرٹی چوک سے ریلی کی صورت کینٹ کی جانب روانہ ہیں۔