لانگ مارچ کے دوران وزیرآباد میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کے ملزم نوید بشیر کو تفتیش کے لئے لاہور میں کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملزم کے بیان میں سچ جھوٹ جانچنے کے لیے پولی گراف ٹیسٹ کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔
style=”display:none;”>