روس کے مشرق بعید کے علاقے کامچٹکا میں آتش فشاں پھٹ پڑا ہے۔ حکام نے مقامی آبادی کو پہلے ہی محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے احکامات دے دیے تھے۔ حکام کے مطابق تین ہزار 283 میٹر کی بلندی سے پھٹنے والے آتش فشاں کی شدت2007 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔
style=”display:none;”>