ضلع مالاکنڈ کی مشہوری پہاڑی باٹا اور درگئی کے پہاڑوں پر آگ لگ گئی ہے جس نے پورے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے، باٹا کے پہاڑی میں کل سے لگی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے جس نے پورے جنگل کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔۔
ریسکیو اہلکاروں کو آگ پرقابو پانے میں مشکلات کاسامنا ہورہاہے بلند ترین پہاڑوں میں جانا مشکل ہے اس لئے آگ مزید پھیلنے کا خدشہ ہے۔۔
متاثرہ علاقے میں لوگ گھروں کو خالی کرکے محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے ہیں۔۔
style=”display:none;”>