چین کے شہر ژیان میں نواں سلک روڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول جاری ہے۔یہ فلم فیسٹیول مختلف ثقافتوں کے فلمسازوں کے درمیان تبادلوں کو فروغ دینے کیلئے ایک پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔
پانچ روزہ فیسٹیول میں 85 فلمیں آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم کے ذریعے دکھائی جارہی ہیں۔ فلم فیسٹیول میں ایک درجن سے زائد معروف چینی اور غیر ملکی فلم سازوں نے افتتاحی تقریب میں منتخب کی گئیں 19 فلموں کی نقاب کشائی کی۔ یہ فلمیں چین، ایران، جرمنی، اسرائیل اور بھارت سمیت 21 ممالک سے شامل کی گئیں تھیں۔
style=”display:none;”>