ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ میڈیاپر متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کے مخصوص شہروں سے شہریوں کو ویزا اجراء پر پابندی کی خبریں گردش کررہی ہیں۔اپنے ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستانی شہریوں کو ویزا جاری کرنے پر ایسی کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے۔
style=”display:none;”>