نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کےلئے کراچی پہنچ گئی ہے۔ سیریز میں 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔ ٹیسٹ سیریز کے لئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کیا جا چکا ہے۔ پاکستان نے مڈل آرڈر بیٹسمین کامران غلام اور فاسٹ بولر حسن علی کو اپنے سکواڈ میں شامل کیا ہے۔ پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگا۔
style=”display:none;”>