وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عطاء اللہ تارڑ کو معاون خصوصی داخلہ و قانونی امور مقرر کردیا ہے۔عطاء اللہ تارڑ کو وفاقی وزیر کا درجہ بھی دے دیا گیا ہے اوراس حوالے سے وزیراعظم آفس نے ہدایات جاری کردیں ہیں۔ وفاقی کابینہ عطاء تارڑ کے وفاقی وزیر کے عہدے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کرے گی جن کو وفاقی وزیر کی تمام مراعات حاصل ہوں گی۔
style=”display:none;”>