پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کاآخری میچ کل سے کراچی میں شروع ہوگا۔
دونوں ٹیموں نے کراچی میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ بیٹنگ اور بولنگ پر توجہ دی۔ انگلش ٹیم کو تین میچز کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
انگلینڈ نے ملتان ٹیسٹ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 26 رنز سے کامیابی سمیٹی جبکہ پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو 74 رنز سے ہرایا۔ پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریزپی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھائی جا رہی ہے۔
style=”display:none;”>