انڈونیشیا میں بالی جمہوری فورم اور افغان خواتین کی تعلیم سے متعلق عالمی کانفرنس کا آ ج سے آغاز ہو ر ہا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا نفر نس میں پا کستا ن کی نما ئند گی کر یں گے۔ اس موقع پر ان کی انڈونیشین ہم منصب سے ملاقات بھی ہو گی جس میں دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا جائے گا۔ بلاول بھٹو زرداری بالی فورم میں جدید چیلنجز اور پاکستان کی جمہوریت کیلیے کاوشوں پر بھی اظہار خیال کریں گے۔
وز یر خا ر جہ سنگاپور کا دو رہ بھی کر یں گے۔سنگاپورکے دورے میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی صدر حلیمہ یعقوب اور اپنے ہم منصب ڈاکٹر ویوان بالاکرشن سے ملاقاتیں ہوں گی۔
style=”display:none;”>