فیڈل کاسترو کے 1959 کے انقلاب کے بعد باکسنگ میں خواتین پر پابندی عائد تھی، جس کے باعث کھیل کی شوقین خواتین ہجرت کرنے پر مجبور تھیں، تاہم اب پہلی بار کیوبا کی خواتین باکسنگ مقابلوں میں حصہ لے سکیں گی۔کیوبا طویل عرصے سے مردوں کے باکسرزکے لیے جانا جاتا ہے اورکیوبا کے باکسرز نے 1972 میں میونخ سے اب تک اولمپک گیمز میں 41 طلائی تمغوں کے ساتھ عالمی سطح پر سرفہرست ہے۔
style=”display:none;”>