جی سیون ملکوں اور ان کے اتحادیوں کے درمیان روس کے تیل کی قیمت ساٹھ ڈالر فی بیرل تک محدود کرنے کے سمجھوتے کے بعد عالمی سطح پر تیل کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ برینٹ خام تیل کے ایشیائی سودوں میں تیل کی قیمت میں ایک فیصد اضافہ دیکھا گیا اور خام تیل کی قیمت چھیاسی ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔
روس نے یورپی یونین کی جانب سے عائد کردہ تیل کی قیمت 60 ڈالر فی بیرل کو سختی سے مسترد کردیاہے۔ روس کی وزارت خارجہ کے افسر میخائل الیانوف نے خبردار کیا کہ قیمتوں کی حد کی وجہ سے یورپ کو تیل کے بغیر رہنا پڑے گا
style=”display:none;”>