سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ بدھ کو وزارت قانون وانصاف سے جاری بیان کے مطابق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی وزارت قانون و انصاف آمد پر وزارت کے اعلیٰ افسران نے وفاقی وزیر کا استقبال کیا۔
style=”display:none;”>