الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے اکاونٹس کی چھان بین کے معاملے کی سماعت بائیس دسمبر تک ملتوی کر دی۔ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے آئندہ سماعت دلائل کے لیے مقرر کردی۔ دوران سماعت ن لیگ کے وکیل نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرا دیا۔
style=”display:none;”>