وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے لیفٹنٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف اور لیفٹنٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی سٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہی اس بابت سمری صدر پاکستان کو ارسال کر دی گئی ہے۔
style=”display:none;”>