ترکیہ کے شمال مغرب میں 6.1 کی شدت کا زلزلے کے نتیجے میں 22 افراد زخمی ہوگئے تاہم بڑے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
قومی حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز صوبے ڈوزے میں تھا، تاہم زلزلے کے جھٹکے دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔زلزلے کا مرکز استنبول سے 170 کلومیٹر دور اور زمین میں دس کلو میٹر نیچے گہرائی میں تھا۔
style=”display:none;”>