وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاک فوج میں اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرری کا عمل شروع ہو چکا۔ اس سلسلے میں کوئی ڈیڈلاک نہیں، سمری آئے گی تو ناموں پر بحث ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ حتمی فیصلہ اتحادی رہنماوں اور عسکری قیادت کو اعتماد میں لے کر کیا جائے گا۔
style=”display:none;”>