ایران میں احتجاجی تحریک سے اظہاریکجہتی کرنے پر دو نامور اداکاراؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایران میں جاری احتجاجی تحریک میں اداکارہ ہنگامہ قاضیانی اور كتايون رياحی کو عوامی مقامات پر سکارف اتار نے پر گرفتار کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق دونوں اداکاراؤں پر اشتعال انگیز سوشل میڈیا پوسٹ کے بھی الزامات ہیں۔
style=”display:none;”>