اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کی اداروں میں بغاوت پراکسانے کے الزام کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ مقدمہ کا چالان جمع اور فرد جرم عائد ہوگئی ہے۔
اسٹیٹ کونسل نے بتایاکہ چالان کی نقول تقسیم ہو چکی ہیں، کل فرد جرم عائد ہونی ہے۔ عدالت نے مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔
style=”display:none;”>