پی ٹی آئی احتجاجی دھرنوں کے خلاف درخواستوں پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے پی ٹی آئی احتجاجی دھرنوں پر ڈی جی آئی بی، ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ اور آئی جی موٹروے سے رپورٹ طلب کرلی۔
سی پی او راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی یقینی بنائیں کہ آئندہ دھرنوں کی وجہ عوام کو کسی قسم کی تکلیف نہ ہو۔عدالت نے سماعت 23 نومبر تک ملتوی کردی۔
style=”display:none;”>