حالیہ عمرہ سیزن میں تین لاکھ ستر ہزار سے زیادہ پاکستانی سعودی عرب پہنچے ہیں۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے مختلف ملکوں سے تقریبا بیس لاکھ مسلمان ادائیگی عمرہ کے لیے پہنچے ہیں۔ عمرہ ادائیگی کا یہ سیزن یکم محرم الحرام سے شروع ہوتا ہے۔ انڈونیشیا سے عمرے کے لیے آنے والے افراد کی تعداد سب سے زیادہ ہے جو ساڑھے پانچ لاکھ کے قریب ہے۔
style=”display:none;”>