لاہورہائی کورٹ نے سی سی پی او لاہور غلام محمود کی معطلی کے نوٹیفیکیشن پرحکم امتناع کی استدعا مسترد کردی ہے۔
ہائیکورٹ میں سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے غلام محمود ڈوگر کی درخواست نمٹا تے ہوئے انہیں متعلقہ فورم سےرجوع کرنے کی ہدایت کردی۔
style=”display:none;”>