چوتھی کومبیکس ایشین اوپن انٹر نیشنل تائی کوانڈو چیمپئن شپ کااسلام آبادمیں آغاز ہوگیا ہے۔
مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری نے پروقار تقریب میں ایونٹ کا افتتاح کیا۔ تقریب میں امریکہ، انگلینڈ سمیت 15 سے زائد ممالک کے کھلاڑیوں نے مارچ پاسٹ کا مظاہرہ کیا۔ قومی ایتھلیٹس نے ایونٹ میں متعدد کیٹیگریز میں میڈلز جیت لئے۔ چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے ہوں گے۔
style=”display:none;”>