ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان کو کراچی میں طلب کرلیا ہے۔ میڈیا کے مطابق ایف آئی اے نے عمران خان کو 31 اکتوبر پیرکوکراچی آفس میں طلب کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ عمران خان پر طارق شفیع کے اکاؤنٹ سے پی ٹی آئی اکاؤنٹ میں 5 کروڑ 62 لاکھ روپے لینےکا الزام ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 31 اکتوبر دن دو بجے ایف آئی اے کراچی آفس پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔
style=”display:none;”>