ٹی 20ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا تیسرا میچ نیدرلینڈز کے خلاف کل پرتھ میں کھیلے گا۔
نیدرلینڈرز کے خلاف میچ سے قبل قومی سکواڈ نے پریکٹس سیشن کیا۔ واکا کرکٹ گراؤنڈ میں قومی ٹیم نےبیٹنگ، بولنگ اورفیلڈنگ کی مشقیں کیں۔
تربیتی سیشن کے دوران کھلاڑیوں نے مثبت باڈی لینگیویج کا مظاہرہ کیا۔ قومی ٹیم بھارت اور زمبابوے سےابتدائی دو میچز میں ناکامی کو بھلا کر آگے بڑھنے کیلئے پرامید ہے۔
style=”display:none;”>