صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی- صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 101، ایک، کے تحت دی ہے۔
گورنر سندھ کا عہدہ عمران اسماعیل کے استعفیٰ کے بعد اب تک خالی تھا۔
style=”display:none;”>