الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالقیوم شینواری کو صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کا چارج دے دیا گیا ہے۔ عبدالقیوم شینواری نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد الیکشن کمیشن بلوچستان کے سینئر افسران سے خطاب ہدایات جاری کیں ہیں کہ وہ اپنی تمام ذمہ داریوں کا ادراک کرتے ہوئے تمام اہداف کو بروقت پورا کریں۔
style=”display:none;”>