میانمار میں فوجی ہیلی کاپٹروں کی سکول پر فائرنگ سے 6 بچے ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔فائرنگ کا واقعہ سیگنگ ریجن کے ایک گاؤں میں پیش آیا۔
میانمار کی فوج نے دعویٰ کیا ہےکہ باغی سکول کی عمارت اور مقامی افراد کو ڈھال کے لیے استعمال کر رہے تھے، ہیلی کاپٹر وں پر فائرنگ کی گئی جس کے بعد جوابی کارروائی کی گئی۔
style=”display:none;”>