سیلاب اور بارشوں کے بعد خیرپور ضلع میں مختلف مہلک بیماریاں پھوٹ پڑی ہیں، جس میں گیسٹرو کے مرض نے وبائی صورت اختیار کرلی اور تقریباً ڈیڑھ سو سے زائد بچے انتقال کرگئے ہیں۔ ہسپتال میں داخل مریضوں کے ورثاء بہتر علاج نہ ہونے کا شکوہ کرتے نظر آرہے ہیں۔
style=”display:none;”>