پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان اپنے خلاف دہشت گردی کے مقدمے میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم ( جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہو جہاں وہ اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے۔ سابق وزیر اعظم انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے حکم پر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے ہیں۔ جے آئی ٹی نے مقدمے کی تفتیش کے لیے عمران خان کو طلب کر رکھا تھا۔ عمران خان کے خلاف تھانہ مارگلہ میں انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے۔
انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے علاوہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمے میں شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دے رکھا ہے۔
style=”display:none;”>