بھارت کی ریاست کرناٹک میں ایک ہندو دیوتا کا یوم پیدائش منانے کے لیے جلوس نکالا گیا جس نے عین مسجد کے مرکزی دروازے کے سامنے نہ صرف جشن منایا بلکہ لاؤڈ اسپیکر پر مسلمانوں کی نسل کشی پر اکسانے والے نغمات چلائے۔ جلوس کے لیے جان بوجھ کر ایسا روٹ منتخب کیا گیاجہاں مسلمان اکثریت میں ہوں اور راستے میں مساجد بھی آئیں۔
ریاست کرناٹک میں پہلے ہی تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی ہے اور مسلمانوں کے لیے عرصۂ حیات تنگ کردیا گیا ہے۔
style=”display:none;”>