عالمی منڈی میں خام تیل کی قدر میں چار ڈالر فی بیرل سے زائد کمی ہوئی ہے۔امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت بیاسی اعشاریہ چھ آٹھ ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔ جبکہ برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ آئل کی قیمت اٹھاسی اعشاریہ سات چار ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔
فروری میں یوکرین پر روس کے حملےکے بعد یہ خام تیل کی کم ترین قیمت ہے جس کی وجہ عالمی سطح پرکساد بازاری کا خوف اور چین میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے خدشات کے باعث خام تیل کی طلب میں کمی ہے۔
style=”display:none;”>