وزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہاہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی معیشت کیلئے اہم ہے، لیکن یہ منزل نہیں ایک مرحلہ ہےجو ملک کو معاشی بحالی کے راستے کی طرف لے کر جائے گا۔
اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ معاشی زنجیروں کے چنگل سے نجات کا واحد راستہ ڈھانچہ جاتی اصلاحات ہیں۔۔معاشی خودانحصاری کیلئے ہمیں دن رات محنت کرنا ہو گی۔
style=”display:none;”>