وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ الحمدللہ آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کیلئے توسیع پروگرام کی منظوری دے دی ہے۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہمیں اب 1.17 بلین ڈالر کی ساتویں اور آٹھویں اقساط وصول ہو ں گی۔میں وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ انہوں نے اتنے سخت فیصلے لئے اور پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، میں قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
Alhamdolillah the IMF Board has approved the revival of our EFF program. We should now be getting the 7th & 8th tranche of $1.17 billion. I want to thank the Prime Minister @CMShehbaz for taking so many tough decisions and saving Pakistan from default. I congratulate the nation.
— Miftah Ismail (@MiftahIsmail) August 29, 2022
style=”display:none;”>