سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اب حجاج فیس و دیگر واجبات کی ادائیگی یک مشت کے بجائے دو اقساط میں کرسکتے ہیں۔
سعودی میڈیا کے مطابق بزرگ شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ اب 65 سال سے زیادہ عمر کے حجاج کرام کے لیے مختص کوٹہ کا 25 فیصد کیا جا رہا ہے جب کہ ایک نیا اکانومی پیکیج بھی متعارف کرایا جا رہا ہے تاکہ کم آمدنی والے بھی حج کی سعادت حاصل کرسکیں۔
style=”display:none;”>