وزیراعظم محمد شہباز شریف قطر کا دو روزہ اہم سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن روانہ ہو گئے ہیں۔ دوحہ کے ہوائی اڈے پر قطر کے وزیر ٹرانسپورٹ جاسم سیف السلیطی نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔
دو روزہ دورے میں وزیراعظم محمد شہباز شریف آمیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور اعلی قطری رہنماوں سے ملاقاتیں کیں۔ دورے میں قطر نے پاکستان میں تجارت اور سرمایہ کاری کےمختلف شعبوں میں تین ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
style=”display:none;”>