اسلام آباد ہائی کورٹ میں دہشت گردی کے مقدمہ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرے۔
عدالت جب بھی چاہے میں مقدمے میں شامل تفتیش ہونے کے لیے تیار ہوں۔ ذرائع کے مطابق رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست پر تین اعتراضات دائر کر دئیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف گزشتہ روز دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا گیا۔
style=”display:none;”>