دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ نے ‘ملک میں بارشوں اور جانی و مالی نقصان کے باعث’ یورپ کا اپنا چار ملکی دورہ منسوخ کر دیا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کو جرمنی، ڈنمارک، سوئیڈن اور ناروے کے دورے پر روانہ ہونا تھا، لیکن انھوں نے ان ملکوں سے مشاورت کے بعد اپنا یہ دورہ منسوخ کر دیا۔ بتایا گیا کہ جلد ہی یہ دورہ دوبارہ طے کیا جائے گا۔
style=”display:none;”>