سیدمہدی شاہ نے گلگت بلتستان کےگورنر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ گلگت۔بلتستان ایپلٹ کورٹ کے چیف جج وزیرشکیل احمد نے ان سے حلف لیا۔ گلگت میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعلیٰ خالد خورشید، وزراء اورحکام شریک ہوئے۔ صدر مملکت نے وزیراعظم کے ایڈوائس پرسید مہدی شاہ کی بطور گورنر گلگت بلتستان تقرری کی منظوری دی تھی۔
style=”display:none;”>