پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ۔ اجلاس اب 22 اگست کے بجائے 22 ستمبر کو سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پر ویز اشرف نے مشترکہ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیٹنگز رولز 1973 کے قاعدہ 4 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے لاتے ہوئے کی ہے۔اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
style=”display:none;”>