افغان دارالحکومت کابل میں خواتین نے ایک مظاہرہ کیا جسے منتشر کرنے کے لیے طالبان نے ہوائی فائرنگ کی۔ تقریبا چالیس خواتین نے مظاہرے میں حصہ لیا اور خوراک، روزگار اور آزادی کے حوالے سے نعرے لگا رہی تھیں۔ انہوں نے وزارت تعلیم کی عمارت کے باہر مظاہرہ کیا۔ ہوائی فائرنگ کے دوران کچھ خواتین نے قریبی دکانوں میں پناہ لی۔
style=”display:none;”>