سندھ حکومت نے صوبے بھر میں حالیہ بارشوں سے شدید متاثر ہونے والے 9 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا ہے۔سندھ کے ریلیف کمشنر کی طرف سے نوٹیفیکیشن کے مطابق ٹھٹھہ ، جامشورو، دادو، بدین، قمبر، شہداد کوٹ، نوشہرو فیروز، خیرپور، مٹیاری، سانگھڑ کے 723دیہات کو آفت زدہ قرار دیا گیا ہے۔
style=”display:none;”>