کانگو کی ایک جیل پر باغیوں کے حملے کے بعد آٹھ سو قیدی فرار ہو گئے ہیں۔مشرقی قصبے بوٹیمبو میں ہونے والے حملے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 5 افراد ہلاک ہو گئے۔باغی گروپ الائیڈ ڈیموکریٹک فورسز کے ارکان نے قیدیوں کی منتقلی کے دوران جیل پر حملہ کیا۔
Warning: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable in /home/alaksmoz/public_html/news/wp-content/plugins/ultimate-author-box-lite/inc/frontend/uap-shortcode.php on line 80
style=”display:none;”>