وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے شہباز گل کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسلام آباد میں ‘عمران خان سے مشاورت کے بعد اگلا فیصلہ کریں گے۔’
پاکستان کے ایک بڑے ٹی وی چینل “جیو نیوز” سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر کا کہنا تھا کہ وہ بنی گالا جا رہے ہیں لیکن ان کے ہمراہ کوئی اضافی پولیس دستے نہیں جارہے، صرف انکی معمول کی سیکیورٹی ساتھ جائے گی۔
انھوں نے کہا کہ ‘پولیس فورس بنی گالا بھیجنے کے مونس الہٰی کے بیان کا مجھے علم نہیں ہے