چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت شہباز گل کی گرفتاری کے مسئلہ پر پارٹی کا مشاورتی اجلاس جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری آواز کو دبایا نہیں جاسکتا ہے – شہباز گل کو گرفتار نہیں کیا گیا بلکہ اغوا کیا گیا ہے۔
This is an abduction not an arrest. Can such shameful acts take place in any democracy? Political workers treated as enemies. And all to make us accept a foreign backed government of crooks. pic.twitter.com/3NYS1BCjtf
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 9, 2022
مبینہ طور پر اجلاس میں عمران خان نے یہ بھی کہا ہے کہ حکومت اب اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، لیکن کوئی بھی شخص اب ہماری آواز کو دبا نہیں سکتا ہے۔
شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا۔ امپورٹڈ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار
— Murad Saeed (@MuradSaeedPTI) August 9, 2022
شہباز گل کو بنی گالا چوک سے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں میں آئے لوگوں نے اغواء کر لیا ہے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) August 9, 2022
style=”display:none;”>