برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی پہلوان زمان انور کو ریسلنگ کی 125 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں کینیڈا کے امرویر سنگھ سے شکست ہوئی اور انھوں نے سلور میڈل حاصل کیا۔
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے مجموعی میڈلز کی تعداد5 ہوگئی،پاکستان اب تک ایک گولڈ ، 2 سلور اور دو برانز میڈل جیت چکا ہے۔اس سے قبل نوح بٹ نے ویٹ لفٹنگ میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتا ، انعام بٹ نے ریسلنگ میں سلور جبکہ شاہ حسین نے جوڈو میں اور عنایت اللہ نے ریسلنگ میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
style=”display:none;”>