پنجاب کی صوبائی کابینہ آج حلف لے گی ۔ پنجاب کے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے صوبائی کابینہ سے حلف لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان گورنر کے مطابق پنجاب کی صوبائی کابینہ دوپہر 12 بجے حلف لیں گے. ترجمان گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ ہم نے آئینی اور جمہوری ذمہ داری پوری کرنی ہے اور جمہوری روایات کو برقرار رکھیں گے۔
style=”display:none;”>