چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف احتجاج کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اور سینیٹرز الیکشن کمیشن کے مرکزی دفتر کے سامنے پہنچ گئے ہیں۔
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا۔
style=”display:none;”>